میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بھارتی جارحیت کے خلاف پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلٸے مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کی جانب سے مرکزی صدر عبدالجبار خان کی قیادت میں پوسٹ آفس چوک پر عظیم الشان مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیمپ لگایا گیا مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کے کیمپ پر شہر بھر سے تعلق رکھنے والے ضعلی انتظامیہ کے افسران سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات سمیت سول سوسائٹی تاجر برادری، صحافی برادری، ہندو کمیونٹی، مسیح کمیونٹی کے عہدیداران سمیت شہریوں نے کیمپ آکر مسلح افواج سے بھرپور اظہار یکجہتی کی اور پاکستانی افواج کی کاروائی پر پاک آرمی کے جوانوں کے جذبات کو خراج تحیسن پیش کیا گیا مرکزی صدر عبدالجبارخان نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ مودی سرکار اور بھارتی فوج ہوش کے ناخن لے اور بھارت میں بسنے والی قوم پر ترس کھاٸیں ایسا نہ ہوکہ پاکستانی فوج اور پاکستانی قوم اپنا رخ بھارت کی جانب کرے تو بھارتی حکمرانوں اور بھارتی افواج کے ساتھ ساتھ بھارتی عوام بھی نشانہ بنے گی اور بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے نہ اسراٸیل بچاسکے گا اور نہ ہی امریکا کچھ کرسکے گا انہوں نے مزید کہا کہ مودی کو ہم نشانٍ عبرت بنا دیں گے مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص اور تاجر برادری پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ اظہار یکجہتی کیلئے آنے والوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بھارت کی بھرپور مذمت کرتے ہوۓ کہا کہ پوری پاکستانی قوم پاک فوج کے ساتھ ہے اور جس ملک کی قوم کا بچہ بچہ وطن عزیز کے تحفظ کیلئے اپنی جانوں کا نزرانہ دینے سے گریز نہیں کرتا اس قوم اور ملک کا کوئی بال بینکا نہیں کرسکتا۔ کیمپ پر رکن قومی اسمبلی سید علی نواز شاہ کے بیٹے حسن علی شاہ، (ر) کے خا لد و دیگر پراپرٹی ایسوسی ایشن کے چاند بھائی و دیگر ہلال مارکیٹ کے صدر عامر و دیگر انسانی حقوق و اسکولز ایشوسی ایشن کے صدر فیصل خان زئی و دیگر آل انجمن تاجران کے صدر آفتاب قریشی و دیگر آل تاجر اتحاد کے ناٸب صدر ملک اسحاق، جنرل سیکریٹری ملک ابراہیم و دیگر بلڈیہ شاپنگ سینٹر کے عہدادر چودری سہیل و دیگر سول ساٸٹی کے میرپورخاص محمد بخش کپری و دیگر علامہ سید ضیاء الحسن کاظمی ڈویژن جنرل سیکٹرٸری شیعہ علمإ کونسل میرپورخاص جنرل سیکریٹری ایپکا سیلم خان، کونسلر نواب قریشی الیکڑک ایسوسی اہشن کے عہدادر فرید عالم جمیل شہید روڑ کے عہدادر و رہنما سنی تحریک جاوید جعفری کھسک پورہ ایسوسی ایشن کے عہدادر حاجی چراغ و مکیش کمار آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن میرپورخاص کے سینٸر ناٸب صدر طاہر شیخ ملک ستار سیلم بلوچ محمد یونس انڑ میرپورخاص نیشل پریس کلب کے صدر شاہد جمیل و دیگر میرپورخاص پریس کلب کے عہدادر شہیزاد خان و دیگر پاکستان پریس کلب کے صدر ریاض الدین و یگر اور شہریوں کی بڑی تعداد میں کیمپ پر آکر اظہار یکجہتی کیا اور مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کی پاک افواج سے محبت کو سراہتے ہوۓ ان کو خراج تحیسن پیش کیا اور مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کے صدر عبدالجبار خان، محبوب الہی کھوکھر، اکرام قریشی، عبدالطیف قادری، الیاس عبداللہ کھوکھر، عبدالرحمن عرف کاکا، محمد حیسن و دیگر کی محنت و کاوش کو زبردست الفاظ میں سراہا گیا۔
![]()