ستمبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے پیر کے روز وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر وقار مہدی اور راشد ربانی کے ہمراہ نشتر پارک میں منعقدہ 9 محرم الحرام کی مجلس میں شرکت کی، صوبائی وزیر نے مجلس اور بعد ازاں جلوس کے منتظمین سے …
مزید پڑھیں ستمبر 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) شاہراہ فیصل پولیس ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو نکال رہی ہے بدترین ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو پولیس نے ہر ممکنہ ریلیف فراہم کرنے کے لئے شاہراہ پولیس میدان میں آگئی۔ ہیڈ محرر شاہراہ فیصل راٶ فاروق احمد خود اپنی پولیس نفری کے ہمراہ شہریوں کو …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 8 محرم الحرام رات 12 بجے سے ہوگا موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی 10 محرم الحرام کی رات 12 بجے تک رہے گی تین روزہ ڈبل سواری پر …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ٹیسٹنگ سروسز بے لگام ہوتی جا رہی ہیں۔ بے روزگار نوجوانوں سے 300 سے 1500 روپے فیس وصول کی جاتی ہے۔ یہ صورتحال روزگار کے نام پر لوٹ مار ہے۔ ٹیسٹ کے انعقاد کے بعد …
مزید پڑھیں ستمبر 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر آفس سندھ اسمبلی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ سمیت اراکین قومی …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جو پانچ گناہ بڑی طاقت کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گئے، یوم دفاع پاکستان چیخ چیخ کر بھارت کو کہہ رہا ہے کوئی حماقت …
مزید پڑھیں ستمبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) چھ ستمبر کے حوالے سے گذشتہ شب دی اسمارٹ اسکول کی جانب سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ریٹائرڈ میجر، چئیرمین بلدیہ، گورنمنٹ اسکولز کے ہیڈ ماسٹرز کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم دی اسمارٹ اسکول کے اونر عمران جگنو کی …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی اہم اور تاریخی شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ کو خوبصورت اوربہتر بنایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں حکومت سندھ نے منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔ اوراس پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ منصوبہ کے تحت شاہراہ کو خوبصورت بنایا جائے …
مزید پڑھیں اگست 3, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حروں کے روحانی پیشوا اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال تشویش ناک ہے، پیپلز پارٹی کی موجودہ حکومت نے صوبے کی زراعت کو بھی تباہ کردیا اگر یہی صورتحال برقرار رہی توسندھ …
مزید پڑھیں جون 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم، گورنر سندھ اور دو وفاقی وزراء کو گھوٹکی میں الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس کی بجائے انہیں وہاں الیکشن تک معطل کیا جائے۔ نیب اور اس کا چیئرمین اس …
مزید پڑھیں