اپریل 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا صارفین کہ جانب سے 208 شکایتی درخواستیں جمع کی گئی صارفین کے ڈیڈکشن بلز موقع پر ہی ختم کئے گئے۔ عوامی شکایات پر حکومتی ہدایات پر …
مزید پڑھیں اپریل 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسانی حقوق کی علمبردار وکیل اور سپریم کورٹ آف پاکستان بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر مرحومہ کی خدمات اور زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم کی تقریب رونمائی آج بروز ہفتہ 13 اپریل شام 4 بجے اسکاوئٹس آڈیٹوریم بلمقابل آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی منعقد …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کی چیخیں ابو بچانے کیلئے ہیں لیکن ابو بچاؤ مہم کامیاب نہیں ہوگی۔ پی ٹی …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے گھوٹکی میں شاندار اور تاریخی جلسے پر عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس تاریخی جلسے سے ثابت ہوگیا کہ …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سلمان مجاہد بلوچ کی جانب سے کوئٹہ کے علاقہ ہزار گنجی میں ہزارہ شیعہ برادری پر کئے گئے بم دھماکہ کی شدید مذمت اور سولہ افراد کی شہادت اور دیگر زخمیوں پر اظہار افسوس کیا ہے۔ جمعہ کے دن امن کے دشمنوں نے ایک بار پھر …
مزید پڑھیں اپریل 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) تبدیلی سرکار کا کارنامہ سندھ کے صنعتی و تجارتی شہر ٹنڈو آدم سے ریلوے کارگو کی سہولت ختم کردی گئی۔ گھریلو دستکاری سے وابستہ تین سو سے زائد خاندان کا بے روزگار ہونے کا خدشہ۔ تاجروں کا سہولت بحال کرنیکا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملکی معیشت میں ماہی گیروں کے کردار کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا، ماہی گیروں کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں۔ لاکھوں ماہی گیر میری طاقت ہیں، ہر ماہی گیر بستی میں کھلی کچہری لگانے کا اعلان۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین فشر مینز …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی جانب سے کراچی کے تاجروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ کی قیادت میں تاجر برادری نے عشایئے میں کثیر تعداد میں شرکت کی جس میں سرپرست اعلیٰ خواجہ جمال …
مزید پڑھیں اپریل 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن سمیت سندھ بھر میں ہوش اڑا دینے والی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں دودھ کی قیمت میں 24 روپے فی کلو اضافے کے ساتھ 86 روپے فی کلو سے 110 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ دالیں 120 روپے کلو انگور …
مزید پڑھیں اپریل 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امید کی جارہی تھی کہ قیادت کی تبدیلی کے بعد پیپلز پارٹی ماضی کی فرسودہ روایات اور طرز حکمرانی سے جان چھڑانے میں کامیاب ہوجائے گی مگر افسوس پیپلزپارٹی کے نوجوان قائد بلاول بھٹو زرداری کو بھی اسی لائن پر لگا دیا بلاول بھٹو …
مزید پڑھیں