Home / سندھ (page 271)

سندھ

ضلعی انتظامیہ اور فلاور شو مینجمنٹ کمیٹی میرپورخاص کی جانب 61 ویں تین روزہ پھولوں کی نمائش اختتام پذیر ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی انتظامیہ اور فلاور شو مینجمنٹ کمیٹی میرپورخاص کی جانب سے شہید بینظیر بھٹو(گلستان بلدیہ) پارک میرپورخاص میں 7 سے 9 فروری تک ہونے والی 3 روزہ سالانہ 61 ویں پھولوں کی نمائش اختتام پذیر ہوئی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل کمشنر …

مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز نے سندھ بھر میں بدھ سے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ ڈاکٹرز نے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر سندھ بھر میں بدھ سے مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ چیئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر عمر سلطان نے کہا کہ ہم سے وعدہ کیا گیا تھا کہ 7 روز میں تنخواہوں میں اضافے …

مزید پڑھیں

قائد اعظم کی سیاسی بصریت سوچ کی وجہ سے پاکستان بنا اب کوئی نیا بنگلہ دیش نہیں بننے دینگے اور نہ ہی بنے گا۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا ٹنڈو آدم میں عوام سے خطاب

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حکومت اور ہمارے درمیان جھگڑا صرف وسائل کا ہے ہم اپنے وسائل پر کسی کو بھی ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے اور اپنے حقوق کے لیے جنگ لڑتے رہیں گے۔ قائد اعظم کی سیاسی بصریت سوچ کی وجہ سے پاکستان بنا اب کوئی نیا بنگلہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف محراب پور میں سول سوسائٹی کا دھرنا

محراب پور(رپورٹ: امداداللہ ملک) کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف سول سوسائٹی کا لودھی چوک پر دھرنا، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نوجوان ارشاد رانجھانی کے افسوسناک قتل کیخلاف محراب پور یوتھ آرگنائزیشن اور سول سوسائٹی کی جانب سے سٹی گیٹوں سے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ممبر قومی اسمبلی سید علی نواز شاہ کی جانب سے بینظیر بھٹو شہید اسٹیڈیم میں منعقد کیے جانے والے جلسے کی تیاریاں مکمل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ممبر قومی اسمبلی سید علی نواز شاہ کی جانب سے بینظیر بھٹو شہید اسٹیڈیم میں منعقد کیے جانے والے جلسے کی تیاریاں مکمل۔ جلسہ گاہ میں وفاقی وزراء چوہدری غلام سرور، عمر ایوب خان پی اور پی ٹی آئی کی قیادت پہنچ گئی۔ سید …

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل میڈیا میں ایک اور دھماکہ، جب تک ڈیجیٹل پر کام کرنے والے اکھٹا نہیں ہونگے ان کی ترقی ممکن نہیں۔ کاشف متین ڈائریکٹر ایشیا ڈیجیٹل کونٹینٹ پروڈیوسرز انٹرنیشنل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) برطانیہ کی کمپنی ڈیجیٹل کونٹینٹ پروڈیوسرز انٹرنیشنل نے پاکستان میں اپنی نئی کمپنی کی افتتاحی تقریب کا سوفٹ لاؤنچ کراچی پریس کلب میں انعقاد کیا اس تقریب میں بے شمار صحافیوں، سماجی شخصیات اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ اپنے خطاب کے دوران کاشف متین ڈائریکٹر …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کے احکامات اور ڈی آئی جی میرپورخاص کی ہدایت پر ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے پولیس کے ریٹائرڈ افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں ظہرانے کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ ڈاکٹر کلیم امام کے احکامات اور ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی جانب سے ضلع میرپورخاص کے ریٹائرڈ افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں ظہرانے …

مزید پڑھیں

آصف علی زرداری 9 فروری کو ایک روزہ دورے پر ٹنڈو آدم پہنچیں گے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) آصف علی زرداری 9 فروری کو ایک روزہ دورہ پر ٹنڈو آدم پہنچیں گے۔ سینیٹر ملک امام الدین شوقین کی خصوصی دعوت پر آصف علی زرداری 9 فروری ہفتہ کو  سلیمان روشن میڈیکل کالج کا افتتاح، عوامی وفود سے ملاقات اور معززین سے خطاب …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 61 ویں سالانہ پھولوں کی نمائش کی موقع پر آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے مختلف اقسام کے پھولوں کا اسٹال لگایا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں 61 ویں سالانہ پھولوں کی نمائش کی موقع پر آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے مختلف اقسام کے پھولوں کا اسٹال لگایا گیا جس کو عوام الناس نے بے حد پسند کیا۔ بچوں اور بڑوں نے اسٹال پر …

مزید پڑھیں

میڈیا ہاؤسز اور اخبارات کے مالکان فی الفور صحافیوں کے بقایاجات اور تنخواہیں ادا کریں اور جبری بر طرفیوں کا سلسلہ فوری طور پر روکا جائے۔ سلمان مجاہد بلوچ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سلمان مجاہد بلوچ سابق رکن قومی اسمبلی نے میڈیا ورکروں اور صحافیوں کے احتجاجی کیمپ کراچی میں خصوصی دعوت پر شرکت کی۔ سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ صحافیوں اور میڈیا ورکروں کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں، ظلم، معاشی استحصال اور جبری …

مزید پڑھیں