تازہ ترین
Home / سندھ (page 274)

سندھ

پاک فوج کا دشمن کو دندان شکن جواب دینے پر ٹنڈو آدم میں جشن طلباء اور اساتذہ کی ریلی ٹنڈو آدم کے بچے، بوڑھے اور جوان سب مادر وطن پر قربان ہونے کو تیار

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاکستان کی جانب سے دو بھارتی طیارے مار گرانے کی خوشی میں ٹنڈو آدم کے طلبہ کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعروں کی گونج۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جارحیت اور پاکستانی …

مزید پڑھیں

پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے سرشار ہے۔ ضرورت پڑی تو ہمارے ایک لاکھ کارکن پاک فوج کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔ علامہ اورنگزیب فاروقی کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اہلسنت والجماعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے ارادوں کو نیست و نابود کردیا ہے۔ بھارت کو بھرپور جواب دینے پر پاک فضائیہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی سول سوسائٹی افواج پاکستان سے محبت اور یکجہتی کے اظہار کے لئے سڑکوں پر نکل آۓ پاک فوج زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے سیاسی، سماجی، مذہبی، وکلاء اور صحافی تنظیموں سمیت عام شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ اسٹیشن چوک سے ضلعی علماء ایکشن کمیٹی کے رہنماء حفیظ الرحمٰن فیض، تاجر رہنماء امین میمن پریس کلب میرپورخاص کے عہدیداران …

مزید پڑھیں

پاکستان ائیر فورس کے جوانوں نے آج جس طرح بھارتی طیاروں کو مار گرایا ہے وہ قابل تعریف ہے اور ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے پولٹیکل سیکرٹری علی حسین نقوی نے بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی۔ اس موقع پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں، پاکستان کی …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور کراچی کو اصل شکل میں بحالی سے متعلق آپریشن جاری رکھنے اور چیف سیکریٹری کو نگرانی کرنے کا حکم دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور کراچی کو اصل شکل میں بحالی سے متعلق آپریشن جاری رکھنے اور چیف سیکریٹری کو نگرانی کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز …

مزید پڑھیں

ميرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں نوجوان افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے سڑکوں پر نکل آۓ، پاکستان زندہ باد، افواج پاکستان زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں نوجوان پاکستانی جھنڈے ہاتھوں لیکر سڑکوں پر نکل آئے۔ پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، قدم بڑھاؤ آرمی چیف ہم تمہارے ساتھ ہیں، نوجوانوں کے نعرے۔ نوجوانوں نے پاک فضائیہ کی موثر کاروائی اور بھارتی فضائیہ کے …

مزید پڑھیں

میڈیا ہاوسز سے جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کٹوتی کے خلاف جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شدت آگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا ہاوسز سے جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کٹوتی کے خلاف جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شدت آگئی ہے اور تحریک کے ستائیسویں دن منگل کو سما نیوز اور ڈان اخبار کے دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا اور کراچی پریس کلب …

مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب حکام کی جانب سے گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی جانب سے احتاجی ریلی و دھرنا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب حکام کی جانب سے گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی جانب سے احتاجی ریلی و دھرنا۔ ممبر قومی اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص لیڈیز ونگ کی صدر شمیم آرا پہنور کی قیادت میں …

مزید پڑھیں

فنگشنل مسلم لیگ ضلع میرپورخاص کی جانب سے عوامی مساٸل حل کرنے لیے ایک بہتر اقدام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فنگشنل مسلم لیگ کے ضلعی صدر مبارک مہر کی جانب سے شہری مساٸل کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہری مساٸل کے حوالے سے فنگشنل ایکشن کمیٹی بناٸی گٸی جس کے چیٸرمین (ر) میجر مسرور بیگ نامزد ہوۓ اور ممبر …

مزید پڑھیں

محکمہ سول ڈیفنس میرپورخاص کی جانب سے ورلڈ سول ڈفینس ڈے کے موقع پر 26، 27 اور 28 فروری کو آگاہی سیمینار منعقد ہونگے۔ ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس میرپورخاص محراب خاصخیلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس میرپورخاص محراب خاصخیلی نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ محکمہ سول ڈیفنس میرپورخاص کی جانب سے ورلڈ سول ڈفینس ڈے2019 کے موقع پر سول ڈیفنس کی اہمیت کے حوالے سے گورنمنٹ شاہ عبدالطیف کالج میرپورخاص میں26 فروری کو، گورنمنٹ کومپری …

مزید پڑھیں