تازہ ترین
Home / سندھ (page 270)

سندھ

تحریک پاکستان کے رہنماء اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی بیرسٹر غلام محمد بھرگڑی کی برسی کا دن مگر المیہ سندھ کے اس عظیم رہنماء کی برسی نہ تو سرکاری سطح پر منائی گئی نہ ہی سماجی سطح پر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 9 مارچ سندھ اور برصغیر پاک و ہند کی عظیم شخصیت اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور تحریک پاکستان کے متحرک رہنما بیرسٹر غلام محمد بھرگڑی کی وفات کا دن ہے۔ بیرسٹر غلام محمد بھرگڑی کی وفات کی تقریب نہ …

مزید پڑھیں

ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ میرپورخاص میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ میرپورخاص میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر رمیش کمار نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ صوبہ سندھ میں زرعی ترقیاتی بینک اے ٹی ایم مشین کسانوں کے لئے ایک سہولت نہیں …

مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کلعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن ضلع سانگھڑ، ٹنڈو آدم اور شھداد پور کے چار اسکولوں میں کاروائی کرکے سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حکومت پاکستان کے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کلعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن اور انکے اثاثہ جات کی تحقیقات شروع۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نثار احمد میمن کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سانگھڑ سبھاش چندر کی سربراہی میں ٹنڈو آدم …

مزید پڑھیں

حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے صارفین کے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچھری کا انعقاد شہریوں نے مسائل اور شکایات کے انبار لگا دیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے صارفین کے مسائل کے حل کے لیئے کھلی کچھری کا انعقاد۔ ایسکسئن حیسکو آفس میں اے سی حیسکو میرپورخاص کھوپ چند اور دیگر حیسکو افسران نے صارفین سے مسائل معلوم کیئے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ، اوور بلز، خراب …

مزید پڑھیں

ملک یوتھ ونگ ٹنڈو آدم کے صدر سہیل دائما کی بہن کی شادی بخیر وخوبی انجام پائی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ملک یوتھ ونگ ٹنڈو آدم کے صدر سہیل دائما کی بہن کی شادی بخیر وخوبی انجام پائی۔ تفصیلات کے مطابق ملک یوتھ ونگ ٹنڈو آدم کے صدر سہیل دائما کی بہن اور عبدالرشید دائما کی بیٹی کی شادی محمد رضوان کے ساتھ بخیر و …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ہری رام کشوری لال کی لطیف ٹاؤن میرپورخاص میں گٹر نالے میں گر کر جانبحق ہونے والے بچے کے گھر آمد والدین سے اظہار تعزیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز میرپورخاص کے علاقے لطیف ٹاؤن میں گٹر نالی میں گر کر دو سالہ معصوم بچے مصطفیٰ کی ہلاکت ہوئی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ہری رام کشوری لال نے جانبحق ہونے والے بچے کے گھر …

مزید پڑھیں

جب تک ہم اسلام کے پاسبان رہیں گے اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت کریگا ہماری افواج اللہ کی فوج ہے تا حیات کامیابیاں انکا مقدر رہینگی۔ عبدالعزیز غوری

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حمایت پاکستان اور دوقومی نظریہ کو تسلیم کرنے کے جرم میں ہندوستان کشمیر اور بنگلہ دیش کے مسلمان بھارتی حکومت اور بنگلہ دیش دیشی حکومت کے زیرعتاب انسانوں کو بنیادی حقوق سے محروم کردیا گیا بنگلہ دیش کی حکومت  نے جماعت اسلامی کی مرکزی …

مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آئی جی سندھ کے احکامات پر ایس ایس پی میرپورخاص کی جانب سے تقریب کا اہتمام، خواتین افسران، سول سوسائٹی، لیڈی ڈاکٹرز اور میڈیکل کالجز کی طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد زون غلام سرور جمالی اور ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات کی روشنی میں عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ …

مزید پڑھیں

عورت ماں بیٹی بہن اور بیوی کے روپ میں کسی بھی خاندان کے اتحاد عزت اور ناموس کی ضمانت ہے۔ آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عورت ماں بیٹی بہن اور بیوی کے روپ میں کسی بھی خاندان کے اتحاد عزت اور ناموس کی ضمانت ہے۔ آج خواتین کی عزت کرنے اور انکی قدر کرنیکے عہد کی تجدید کا دن ہے۔ یہ بات آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے خواتین کے …

مزید پڑھیں

ماہی گیروں کے ادارے فشر مینز کوآپریٹو کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والی ساحلی پٹی پر قائم غیر قانونی جیٹیوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماہی گیروں کے ادارے فشر مینز کوآپریٹو کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والی ساحلی پٹی پر قائم غیر قانونی جیٹیوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ کراچی فش ہاربرکی تزئین و آرائش کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔ …

مزید پڑھیں