فروری 8, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی اور اسٹک ہولڈرز نے ڈیپ سی فشنگ پالیسی کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ وفاقی حکومت کی طرف سے تحفظات دور کیے جانے تک کسی اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی …
مزید پڑھیں فروری 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے افتتاح کیا۔ نمائش بینظیر بھٹو شہید پارک گلستان بلدیہ میں 9 فروری تک جاری رہے گی۔ نمائش میں درجنوں ورائٹیز کے پھول رکھے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں فروری 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد, کشیمر
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) 5 فروری کشمیری بھائیوں کے ساتھ یومِ یکجہتی کے موقع پر پورے ملک کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر ریلی نکالی گئی جس میں اساتذہ طلبہ سماجی کارکنان اسکاؤٹس اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ …
مزید پڑھیں فروری 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کشیمر, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے رکشہ یونین بھی میدان میں درجنوں رکشا ڈرائیوروں نے پلے کارڈز بینرز اٹھاکر کر رکشوں کی ریلی نکالی۔ رکشہ ڈرائیورز نے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوۓ کشمیر بنے گا پاکستان ہم کشمیری بھائیوں …
مزید پڑھیں فروری 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کشیمر, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیر ڈے پر میرپورخاص شہر سمیت بھر میں انتظامیہ، سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں میں شریک مظاہرین نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے نعرے بلند کیے مظاہرین نے بھارتی پرچم بھی نظر آتش کیا۔اسٹیٹ لائف بلڈنگ …
مزید پڑھیں فروری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کشیمر
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا. صبح نو بجے بوائز کیمپس سٹی اسکول سے اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی، چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم …
مزید پڑھیں فروری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جی ڈی اے کے مرکزی رہنما اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ زرداری لیگ کی سندھ حکومت نے عوام کو ناکامیوں اور مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا زرداری لیگ کی سندھ حکومت سے چھٹکارا …
مزید پڑھیں فروری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد قوم پرستی کی تحریکیں کمزور ہوگئی ہیں۔ ساتویں این ایف سی ایوارڈ سے مضبوط معیشت والے صوبوں کو تو فائدہ ہوگا لیکن خیبرپختونخوا نقصان میں رہے گا۔ حکومت کے منی بجٹ …
مزید پڑھیں فروری 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ممبر قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا کہ ہے کہ پارلیمنٹ کی پانچ ماہ کی کارکردگی مایوس کن ہے اٹھارویں آئینی ترمیم سے ایک نیا بحران پیدا ہوگا۔ سندھ کو این ایف سی ایوارڈ کا پورا حصہ ملنا …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے سابق صدر سبحان علی ساحل 17 فروری کو ورکرز کنونشن میں تحریک انصاف کے ایجنڈے کی بات کریں گے۔ پورے کراچی میں ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی سرپرستی میں منشیات کے اڈے چل رہے ہیں۔ شہر قائد میں درست …
مزید پڑھیں