تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی ہندو برادری کا بڑا مذہبی تہوار مہا شیوراتری منایا جا رہا ہے۔ ہندو برادری کی جانب سے ملکی سلامتی کے لئے خصوصی پوجا کی گئی

ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی ہندو برادری کا بڑا مذہبی تہوار مہا شیوراتری منایا جا رہا ہے۔ ہندو برادری کی جانب سے ملکی سلامتی کے لئے خصوصی پوجا کی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی ہندو برادری بڑا مذہبی تہوار مہا شیوراتری مذہبی جوش و خروش سے منارہی ہے پاکستان کی سالمیت بقا کے لیئے دعا مانگیں گئیں۔ آج ہندو برادری دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بڑے مذہبی تہوار مہا شیوراتری منا رہی ہے۔ میرپورخاص شہر سمیت ضلع بھر میں تمام مندروں میں خصوصی پوجا کا سلسلہ جاری ہے۔ مرکزی تقریب میرپورخاص کے لال مندر میں ہوئی، تقریب میں خواتین بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب میں خصوصی پوجا کی گئی جس میں ملک سلامتی کے لئے خصوصی پوجا کی گئی۔ اس موقع پر میرپورخاص کے تمام مندروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے