اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) الخدمت فاؤنڈیشن جماعت اسلامی میرپورخاص کے ایک وفد نے آج ڈی آئی جی میرپورخاص ڈویژن ذوالفقار لاڑک اور ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ سے ملاقات کی، وفد نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں الخدمت فاؤنڈیشن …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ احساس کفالت پروگرام کے تحت رجسٹرڈ مستحق خواتین کو امدادی رقم دینے کے دوران سیکورٹی کے مکمل انتظامات کئے گئے ہیں مستحق خواتین کو منتخب کردہ مراکز پر کسی بھی پریشانی سے بچانے کیلئے ہرممکن …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان میں کورونا کیسز پر پل پل کی اپڈیٹ کرنے والی سرکاری ویب سائیٹ پر میرپورخاص کے 0.07 پرسنٹ پازیٹیو کیسز کا بتایا جارہا ہے۔ جس پر رابطہ کرنے پر کرونا کنٹرول پروگرام میرپورخاص کے فوکل پرسن ڈاکٹر دلبر مری نے ایوان صحافت میرپورخاص …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اقدامات اور کورونا کی وجہ سے پیدا شدہ صورحال کا مقابلہ کرنے کے لئے ملکی سطح پر مشترکہ حکمت عملی بنانے کا مطالبہ کیا ہے اور اس امر پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کچھ …
مزید پڑھیں اپریل 9, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ عوام کو ان کے گھروں میں پائپ لائنوں کے ذریعے پانی کی بلا تعطل فوری فراہمی ممکن بنانا سٹی حکومت اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ذمہ داری ہے۔ کراچی کے بیشتر علاقوں …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے کہا ہے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں میاں محمد نواز شریف کے سپاہی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ملک کو قدرتی آفت سے بچانے کے لئے مخیر پاکستانیوں اور ملک کے صنعتی اداروں کے …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پولیس کمپلیکس میرپورخاص میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج ذوالفقار علی لاڑک کی جانب سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماءِ کرام سے ملاقات کی گئی۔ ملاقات میں ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ، تبلیغی جماعت کے معززین، مولانا حفیظ الرحمن …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا وزیر اعلیٰ سندھ کے نام کھلا خط، پورے ملک اور صوبہ سندھ کورونا وائرس جیسے موذی مرض سے گذر رہا ہے۔ بحیثیت وزیر اعلیٰ سندھ سب سے پہلے آپ نے عملی اقدامات کئے جے …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ضلع بھر کے تمام تفتیشی افسران میں تفتیش کی مد میں رقوم کے چیکس کی تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) الخدمت فاؤنڈیشن جماعت اسلامی میرپورخاص کے ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن سے ڈپٹی کمشنر آفس میں ملاقات کی۔ وفد میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن نادر خان اور نائب صدر حافظ سلمان خالد شامل تھے، حافظ سلمان خالد نے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد …
مزید پڑھیں