Home / جرائم و حادثات (page 97)

جرائم و حادثات

پسرور کے نواح سبز پیر میں قائم نجی اسکول وین کے ڈرائیور نے اسکول کی معصوم بچی کو کچل دیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور کے نواح سبز پیر میں قائم نجی اسکول وین کے ڈرائیور نے اسکول کی معصوم بچی کو کچل دیا۔ پریپ کلاس کی 5 سالہ ننھی طالبہ ہادیہ وقاص موقع پر ہی جاں بحق، نعش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ حادثہ ڈرائیورعلی حسن سکنہ دھمالہ کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین و دیسی گٹکے برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان …

مزید پڑھیں

کراچی میں نیو کراچی اندسٹریل ایریا پولیس کی کامیاب کاروائی، بینکوں سے کیش لیکر نکلنے والوں سے لوٹ مار اور گھروں میں گھس کر وارداتیں کرنے والا 5 رکنی ڈکیٹ گروہ گرفتار

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں نیو کراچی اندسٹریل ایریا پولیس کی کامیاب کاروائی۔ بینکوں سے کیش لیکر نکلنے والوں سے لوٹ مار اور گھروں میں گھس کے وارداتیں کرنے والا 5 رکنی ڈکیٹ گروہ گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں نور محمد عرف واجد ولد عبد الغفور، محمد عثمان عرف اوچھ …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اسکول کے بچوں کو ٹائیفائیڈ ویکسین لگنے کے بعد متعدد بچوں کی حالت تشویشناک، بچوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ ایس ایس پی ویسٹ

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 1/2 11 ایل بلاک میں واقع وائٹ ہاؤس اسکول میں ٹائیفائیڈ کے انجیکشن لگنے کی وجہ سے 15 بچوں کی حالت تشویشناک، ویکسین لگنے سے کچھ بچے بھی بہوش ہوۓ ہیں۔ اسکول انتظامیہ کے مطابق جن بچوں کی حالت تسوشناک …

مزید پڑھیں

بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتار، دونوں بھارتی شہری غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس

بہاولپور (بیورو رپورٹ) ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتار، دونوں بھارتی شہری غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے، گرفتار بھارتی شہری پرشانت اور دری لال کا تعلق مدھیہ پردیش اور حیدر آباد شہر سے ہے۔ گرفتار ہونے …

مزید پڑھیں

کراچی اورنگی ٹاؤن میں نالے میں گرنے والے 4 سالہ بچے کی لاش بنارس نالے سے برآمد۔ پولیس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی بنارس پل کے قریب چار سالہ بچے کی نالے سے لاش ملنے کا واقعہ۔ پولیس کے مطابق لاش کی کی شناخت چار سالہ جمال کے نام سے ہوئی ہے، جمال 16 نومبر کو اورنگی ٹاون نمبر ایک کے قریب کھلیتے ہوۓ نالے میں گرگیا تھا، …

مزید پڑھیں

جھنگ گوجرہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم 2 افراد جانبحق

جھنگ (بیورو رپورٹ) جھنگ ﮔﻮﺟﺮﮦ ﺭﻭﮈ ﭘﺮ ﺑﯿﮓ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺭﻭﮈ ﭘﺮ ﭨﺮﯾﮑﭩﺮ ﭨﺮﺍﻟﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺁ ﮐﺮ ٹکرا گئی۔ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﮯ ﻗﺎﺑﻮ ہوﮐﺮ ﭨﮑﺮﺍ گئی ﺭﯾﺴﮑﯿﻮ 1122 ﺟﮭﻨﮓ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﺟﺎﺋﮯ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﯾﺴﮑﯿﻮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ۔ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﮐﮯ …

مزید پڑھیں

حویلی لکھا دریائے ستلج میں ملہو شیخوکا کے مقام پر کشتی اُلٹ گئی 20 سے زائد افراد کے ڈوبنے کی اطلاع 8 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں مزید ہلاکتوں کا خدشہ

اوکاڑہ (بیورو رپورٹ) حویلی لکھا دریائے ستلج میں ملہو شیخوکا کے مقام پر کشتی اُلٹ گئی 20 سے زائد افراد کے ڈوبنے کی اطلاع 8 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈوبنے والے …

مزید پڑھیں

مردان میں زیر تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 6 مزدور زخمی

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ضلع مردان لوندخوڑ کے علاقے فقیر باغ کلے میں زیر تعمیر مسجد کا لینٹر گرنے سے 6 مزدور شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تحصیل تخت بھائی لوند خوڑ کے علاقے فقیر کلے باغ کورونہ میں ازسرنو تعمیر کی عرض سے تعمیراتی کام کے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان شہر و گرد و نواح میں پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی عائد ہونے کے باوجود ضلع بھر میں فروخت جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر و گرد و نواح میں پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی عائد ہونے کے باوجود ضلع بھر میں فروخت جاری، ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے گلی محلوں سمیت نواحی علاقوں، سبزی و فروٹ منڈی اور شہر بھر میں پلاسٹک …

مزید پڑھیں