نومبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں حکومتی ہدایات کے باوجود مہنگائی کا تناسب کم نہ ہوسکا، پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ناکام، ڈپٹی کمشنر کی کاوشیں بے سود، بااثر تاجر مہنگائی کم کرنے سے گریزاں، شہری حلقوں کا حکومت خیبر پختونخوا، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) دریائے کابل سور پل کے مقام پر ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں کی ایک اور کامیابی۔ ریسکیو 1122 کے غوطہ خور واٹر ریسکیو ٹیم معمول کے مطابق دریائے کابل کے کنارے سپاٹ پر ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔ کہ 20 سالہ (م) بی بی زوجہ …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 4 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی نے حکم نامہ تحریر کراتے …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص کے احکامات کی روشنی میں کوٹ غلام محمد پولیس کی دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او کوٹ غلام محمد کی متعلقہ تھانے …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف قوتوں نے آج پھر کوئٹہ میں ملک کے امن پر وار کیا ہے اور سیکیورٹی فورسز کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمان ایئرلائن کی پرواز 276 جے پورسے مسقط جا رہی تھی جب یہ پرواز پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوئی تو آسمانی بجلی کی زد میں آکر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ذرائع ایوی ایشن کے مطابق سندھ کے علاقے چھورکے مقام پربھارتی شہرجے …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید۔ دھماکے کے بعد ایمولینسز موقع پر پہنچ گئیں، دھماکےمیں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں2 اہلکار شہید …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ بھر میں 10 ماہ کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 579 افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے، جس کے باعث اب تک کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں 22 افراد جان گنواچکے ہیں جبکہ محکمہ صحت نے اپنی سرکاری اعدادوشمار میں کسی …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر اس کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان نے ملزم کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق پولیس کو …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, قلات
قلات (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار سے کوئٹہ جانے والی کار قلات کے قریب گرانی کے مقام پر سامنے سے آنے والی انڈس کرولا کے ساتھ ٹکرانے سے 5 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے سول ہسپتال قلات …
مزید پڑھیں