نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید۔ دھماکے کے بعد ایمولینسز موقع پر پہنچ گئیں، دھماکےمیں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں2 اہلکار شہید …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ بھر میں 10 ماہ کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 579 افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے، جس کے باعث اب تک کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں 22 افراد جان گنواچکے ہیں جبکہ محکمہ صحت نے اپنی سرکاری اعدادوشمار میں کسی …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر اس کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان نے ملزم کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق پولیس کو …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, قلات
قلات (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار سے کوئٹہ جانے والی کار قلات کے قریب گرانی کے مقام پر سامنے سے آنے والی انڈس کرولا کے ساتھ ٹکرانے سے 5 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے سول ہسپتال قلات …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں کراچی ہوٹل پر آسمانی بجلی گر گئی۔ آسمانی بجلی گرنے سے صدر دین درس جانبحق لاش کو تعلقہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیا گیا۔
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں چک نمبر پندرہ ایل 122 میں ڈی ایس پی میاں چنوں اور ایس ایچ او صدر کی سربراہی میں پولیس نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران 15 گھروں کی تلاشی اور 30 لوگوں کو چیک کیا گیا اور 14 …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاڑکانہ
لاڑکانہ (نوپ نیوز) لاڑکانہ میں ایک اور انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جس میں سندھ حکومت اور انتظامیہ کے دعووں کی پول ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آگئی ہے تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں 8 سالہ بچے پر کتوں کے جھنڈ نے حملہ کردیا اور بچے کے چہرے …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چلغوزے کے کاروبار میں 45 لاکھ روپے کا جعلی چیک تھما دیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرلیا۔ ساﺅتھ وزیرستان کے رہائشی نے تھانہ ٹاﺅن میں رپورٹ درج کرائی کہ چلغوزے کی خریدار ی کے عوض ملزم نے …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چشمہ شوگر ملز 2 رمک میں 52 سالہ سکیورٹی گارڈ پاﺅں پھسلنے سے پانی کے گہرے تالاب میں گر کر ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کی خوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تالاب سے باہر نکال لیا، لاش لواحقین کے سپرد …
مزید پڑھیں نومبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر و گرد و نواح میں ٹریفک پولیس کے افسران و اہل کاروں کی عدم دلچسپی، نوعمر چنگ چی، لوڈر، رکشہ ڈرائیورز شہر بھر میں موت کا رقص کرنے لگے، چنگ چی و لوڈرز رکشوں کے ڈرائیور تیز رفتاری کے ساتھ …
مزید پڑھیں