Home / اہم خبریں / پسرور کے نواح سبز پیر میں قائم نجی اسکول وین کے ڈرائیور نے اسکول کی معصوم بچی کو کچل دیا

پسرور کے نواح سبز پیر میں قائم نجی اسکول وین کے ڈرائیور نے اسکول کی معصوم بچی کو کچل دیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور کے نواح سبز پیر میں قائم نجی اسکول وین کے ڈرائیور نے اسکول کی معصوم بچی کو کچل دیا۔ پریپ کلاس کی 5 سالہ ننھی طالبہ ہادیہ وقاص موقع پر ہی جاں بحق، نعش ہسپتال منتقل کردی گئی۔ حادثہ ڈرائیورعلی حسن سکنہ دھمالہ کی غفلت سے پیش آیا ۔ ڈرائیورکے خلاف تھانہ سبز پیر میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے