Home / اہم خبریں / ایک اور معصوم بچی درندگی کا شکار، ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں پانچ سالہ بچی ذیادتی کے بعد قتل

ایک اور معصوم بچی درندگی کا شکار، ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں پانچ سالہ بچی ذیادتی کے بعد قتل

کوہاٹ/ کرم (رپورٹ: اصغر خان) ایک اور معصوم بچی درندگی کا شکار، ہسپتال رپورٹ کے مطابق ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں پانچ سالہ بچی ذیادتی کے بعد قتل، پانچ سالہ سکینہ گاؤں کے سرکاری اسکول کے پہلی جماعت کی طالبہ تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے