Home / اہم خبریں / مانسہرہ تحصیل دربند میں چار روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والی دو سالہ جنت بی بی کنویں سے ملنے کے بعد نمونیہ سے جانبحق

مانسہرہ تحصیل دربند میں چار روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والی دو سالہ جنت بی بی کنویں سے ملنے کے بعد نمونیہ سے جانبحق

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ تحصیل دربند میں چار روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والی دو سالہ جنت بی بی کنویں سے ملنے کے بعد نمونیہ سے جانبحق ہوگئی۔ مانسہرہ دربند میں چار روز قبل دو سالہ بچی جنت بی بی گھر سے لاپتہ ہوگئی تھی آج قریبی کنویں سے رونے کی آوازیں سنائی دی تو لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد بچی کو کنویں سے نکال کر سول اسپتال دربند منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ بچی ریکور کرلی گئی جنت کو نمونیہ بھی تھا بچی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال مانسہرہ ریفر کیا گیا مگر راستے میں ہی دو سالہ جنت جانبحق ہوگئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے