Home / اہم خبریں / میرپورخاص سانحہ تیزگام میں لاپتہ ہونے والوں میں مزید ایک شخص کی لاش کی شناخت ہوگئی، شہادتوں کی تعداد 41 ہوگئی 8 تا حال لاپتہ ہیں

میرپورخاص سانحہ تیزگام میں لاپتہ ہونے والوں میں مزید ایک شخص کی لاش کی شناخت ہوگئی، شہادتوں کی تعداد 41 ہوگئی 8 تا حال لاپتہ ہیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانحہ تیزگام میں لاپتہ ہونے والوں میں مزید ایک شخص کی لاش کی شناخت ہوگئی، میرپورخاص میں شہادتوں کی تعداد 41 ہوگئی 8 تا حال لاپتہ ہیں، میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے کلرک صفی اللہ ڈیتھو کی شہادت کی تصدیق ہوئی۔ میت رحیم یار خان سے میرپورخاص کے لیئے روانہ کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ مطابق صفی اللہ کے والد کا ڈی این اے میچ ہوا تھا۔

 

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے