Home / اہم خبریں / راولپنڈی چونترہ پولیس کی بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

راولپنڈی چونترہ پولیس کی بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) چونترہ پولیس کی بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ایس ایچ او چونترہ عزیز اسلم کی سربراہی میں ایس آئی محمد عمر انچارج چوکی چکری نے بروقت ناکہ بندی کر کے ملزمان شہنشاہ خان اور ہدایت اللہ خان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف کاروائی ایس پی صدر ضیاء الدین کی زیر نگرانی کی گئی، ملزمان اسلحہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے ہیں، ملزمان کی گاڑی سے 10 لاکھ روپے کیش،2 عدد ایس ایم جی، 3 عدد پسٹل 30 بور پش پشا (کلاشنکوف نما) اور بھاری مقدار میں ایمونیشن برآمد ہوا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے