جنوری 27, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو پشاور کے علاقے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کرلیا، منطور پشتین کو آج صبح عدالت میں پیش کیا گیا۔ منظور پشتین کو رات تقریباً تین بجے تہکال پولیس نے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کیا اور وہ …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کا حلقہ پی ایس 97 کے علاقے الطاف ٹاؤن کا دورہ رکن سندھ اسمبلی نے کہا کہ کورنگی حلقہ پی ایس 97 میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور انتظامیہ خاموش ہے …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) محکمہ انہار سانگھڑ کی نہر قاضی شاخ کی تعمیر میں مبینہ طور پر کرپشن اور اقربا پروری عروج پر نظر آنے لگی۔ نہر کے مڈھ میں کاشتکاروں کو فائدہ دینے کے لئے دکہ لگا کر نہر کا سائز کم کردیا گیا۔ کاشتکاروں کا احتجاج، تفصیلات کے …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) منشیات فروشوں سے روابط اور انکی مبینہ سرپرستی اور تین منشیات فروشوں کو بھاری رشوت لیکر چھوڑنے کی خبر نشر ہونے پر ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی کا سخت ایکشن چار رشوت خور پولیس اہلکار سسپینڈ سخت کاروائی کا انتباہ۔ تفصیلات کے مطابق …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پروا کی حدود میں نقب زنی کی سنگین واردات، نامعلوم چور رات کے وقت دکان کے اندر نقب لگا کر لاکھوں روپے مالیت کی تین سو عدد بیٹریاں، شمسی پلیٹس اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے، پولیس ذرائع …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ اور دہی کی فروخت ،شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ،ڈی جی خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ دہی کی …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تین بچوں کا باپ گاؤں بٹ سرائی کا رہائشی نوجوان شاہنواز عرف مدثر علی ولد منظور علی بٹ 15 روز قبل اپنے بہن سے ملنے کیلئے لاڑکانہ جا رہا تھا تو مبینہ طور پر راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا گھر نہ پہچنے …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) مین انڈس ہائی وے قاتل روڈ پر تحصیل جام پور کے نواحی علاقے فیض آباد واڈہ چراخ شاہ کے درمیان نجی کمپنی کی بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سےایک ہی خاندان کے 3 افراد خاوند، اہلیہ و بچی محمد صادق، جنت …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص/ ٹنڈو الہیار (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹنڈو الہیار کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر سلطان آباد کے زمیندار کی نجی جیل سے بازیاب ہونے والے ہاری سخت سردی میں کھلے آسمان میں رہنے کے سبب ہاری کی معصوم بچی آرتی انتقال کرگئی۔ متاثرہ ہاریوں نے بچی کی …
مزید پڑھیں جنوری 26, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد سے مبینہ اغوا شدہ ہندو لڑکی کی بازیابی کے لیئے سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ شرمیتی کلاونتی عرف کویتا کی بازیابی کے لیئے میرپورخاص کوٹ غلام، سامارو، کنری روڈ بلاک رہا۔ احتجاج کرنے والوں میں خواتین کی بڑی …
مزید پڑھیں