Home / اہم خبریں / مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں اور عوامی راستوں پر رکاوٹيں بنانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارواٸی کی جاۓ گی۔ اسسٹنٹ کمشنر مردان احد یوسف

مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں اور عوامی راستوں پر رکاوٹيں بنانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارواٸی کی جاۓ گی۔ اسسٹنٹ کمشنر مردان احد یوسف

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مصنوعی مہنگائی ختم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر مردان عابد وزیر کی ہدایت پر ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان احد یوسف نے تھانہ صدر کی حدود میں منگا، اور چمتار روڈ پر پراٸس اینڈ اینٹی سافٹ انکروچمنٹ آپریشن۔ اس مد میں سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرنے پر کئی دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کیا گیا۔ فٹ پھاتز پر رکھے گئے کئی تجاوزات موقع پر ہٹادی گیں۔ نیز ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان احد یوسف نے واضح کر دیا کہ مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں اور عوامی راستوں پر رکاوٹيں بنانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارواٸی کی جاۓ گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے