تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کے حکم پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ، میاں چنوں تھانہ سٹی کی کاروائی 2 منشیات فروش گرفتار

ڈی پی او خانیوال کے حکم پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ، میاں چنوں تھانہ سٹی کی کاروائی 2 منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کے حکم پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد اسماعیل کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کاروائی۔ کاروائی کے دوران مسمی عثمان عرف گھنٹی ولد حبیب آرائیں سکنہ چونگی مسان سے 1500 گرام چرس برآمد شاہد عرف کدو ولد حبیب آرائیں سکنہ جناح ٹاؤن سے 1600 گرام چرس برآمد نائن سی کے تحت مقدمات درج ملزمان گرفتار ، ڈی پی او خانیوال کا کہنا ہے کہ معاشرے میں امن و امان کا قیام اور جرائم کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوشش کیجاۓ گی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے