تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی، میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی ایس ایچ او تھانہ تلمبہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی۔ کاروائی کے دوران مسمی عبدالرحمان ولد نادر قوم پٹھان سے 1500 گرام چرس برآمد ملزم گرفتار، ملزم کے خلاف نائن سی کے تحت مقدمہ درج، ترجمان ڈی پی او کا کہنا ہے کہ منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے