تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 69)

جرائم و حادثات

شہداد پور کے رہائشی جوڑے کے ساتھ درگاہ ڈھیر فقیر نزد فلھڈیوں روڈ پر حادثہ، زخمی جوڑا سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہداد پور کے رہائشی جوڑے کے ساتھ درگاہ ڈھیر فقیر نزد فلھڈیوں روڈ پر حادثہ، کرشن اور شریمتی اندرا شدید زخمی۔ زخمی جوڑے کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی کے نزدیک نامعلوم گولی لگنے سے 16 سالہ لڑکی زخمی۔ زخمی لڑکی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال حیدر آباد منتقل

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے نزدیک نامعلوم گولی لگنے سے 16 سالہ لڑکی زخمی۔ زخمی لڑکی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال حیدر آباد منتقل۔ میرواہ گورچانی تھانے کی حدود میں واقع بھگت گوٹھ کی رہائشی 16 سالہ لڑکی شامین دختر عبدالکریم خاصخیلی نامعلوم سمت سے …

مزید پڑھیں

غریب آباد پولیس میرپورخاص کے بدنام زمانہ اے ایس آئی رمضان عرف رمضانی کی بدمعاشیاں جاری، رشوت لیتے ہوئے وڈیو بنانے کے جرم میں شہری کی موٹر سائیکل کا چالان کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد پولیس میرپورخاص کے بدنام زمانہ اے ایس آئی رمضان عرف رمضانی کی بدمعاشیاں جاری، مختلف روٹس پر چیکنگ کے بہانے سادہ گاؤں گوٹھوں سے تعلق رکھنے والے افراد، کاروباری افراد اور مزدور طبقے سے شناختی کارڈ، موٹر سائیکل کاغذات چیکنگ کے بہانے سے …

مزید پڑھیں

تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک

تربت (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، کارروائی کے دوران فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک دہشتگروں کی شناخت نوار عرف کمانڈنٹ، ظفرعرف …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ٹانک بار کے صدر کی عدالتی امور میں مداخلت، ذاتیات پر اتر آئے اور عدالتی اکاونٹنٹ کے ساتھ تلخ کلامی و گالم گلوچ، جان سے مارنے کی دھمکی، ٹانک ایپجیا کا شدید احتجاج

ٹانک (رپورٹ: اصغر خان) ڈسٹرکٹ ٹانک بار کے صدر پیر عبدالغفار نے عدالتی امور میں مداخلت پر ذاتیات پر اتر آئے اور ہمارے عدالتی اکاونٹنٹ شاہد حسین کے ساتھ تلخ کلامی اور گالم گلوچ کی اور گریبان سے پکڑ کر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔ جس کے سلسلے میں …

مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ میں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی اور ویکسین کی فراہمی کے معاملے پر سماعت، ہمیں یہ سب مت بتائیں غفلت پر کارروائی کیا ہوئی؟ صرف یہ بتائیں کون ذمہ دار ہے۔ عدالت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ میں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی اور ویکسین کی فراہمی کے معاملے پر سماعت ہوئی، بارہ سالہ حسنین ایم آئی سی ایچ تشویشناک حالت میں پہنچا تھا، رپورٹ پیش، ایم ایس چانڈکا میڈیکل لاڑکانہ بھی عدالت میں پیش ہوگئے ایم ایس چانڈکا میڈیکل لاڑکانہ …

مزید پڑھیں

محکمہ وائلڈ لائف حیدرآباد ڈویژن کی خفیہ اطلاع پر رادہن ریلوے اسٹیشن میہڑ میں کاروائی، 5 ہزار سے زائد پرندوں کے ٹوکرے برآمد

ميہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) محکمہ وائلڈ لائف کی ریڈ پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے انسپکٹر انچارج عبدالقیوم چنہ، گیم انسپکٹر ریڈ پارٹی حیدرآباد ڈویژن انچارج اعجاز علی نودانی، گیم واچ غلام رسول ملاح، مدن لال اور دیگر نے خفیہ اطلاع ملنے پر رادہن ریلوے اسٹیشن پر چھاپہ مارکر گودام سے 5 …

مزید پڑھیں

چنیوٹ بھوآنہ روڈ دروٹہ سٹاپ نزد گندم گودام شیرے والا کے قریب ٹینکر الٹ گیا، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ گئیں

چنیوٹ (بیورو رپورٹ) بھوآنہ چنیوٹ روڈ دروٹہ سٹاپ نزد گندم گودام شیرے والا کے قریب ٹینکر الٹ گیا، ٹینکر فنی خرابی کے باعث روڈ پر الٹا، ٹینکر سے شیرہ لیک ہو کر فصلوں میں داخل، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

مزید پڑھیں

سموگ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت، لاہور ہائیکورٹ نے افسروں کی سرزنش کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

لاہور (بیورو رپورٹ) سموگ اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت، لاہور ہائیکورٹ نے افسروں کی سرزنش کرتے ہوئےجواب طلب کرلیا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مامون رشید شیخ نے سماعت کی۔ عدالت نے محکمہ ماحولیات کے لاء افسر سے استفسار کیا کہ لاہور کینال کے گرد دھڑا دھڑ درخت …

مزید پڑھیں

مانسہرہ پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر گزشتہ تین دنوں میں ضلع مانسہرہ کے تمام تھانہ جات کی حدود میں مختلف مقدمات …

مزید پڑھیں