تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان 35 دن مسلسل گیس کی معطلی خواتین کا پارہ چڑھ گیا، احتجاجی مظاہرہ، گیس حکام سے فی الفور مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان 35 دن مسلسل گیس کی معطلی خواتین کا پارہ چڑھ گیا، احتجاجی مظاہرہ، گیس حکام سے فی الفور مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ سوئی نادرن گیس کی ہٹ دھرمی 35 دن سے مسلسل گیس کی معطلی کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان کی خواتین کا چوگلیہ پر احتجاجی مظاہرہ، گیس حکام سے فی الفور مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہائیکورٹ ایمپلائز الیون نے سجاس کو 83 رنز سے شکست دے دی، ہارون مروت کی شاندار سنچری، ساجد علی پیچوہو کی برق رفتار نصف سنچری، آصف موسیٰ کے 43 رنز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوستانہ کرکٹ میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے