Home / اہم خبریں / جام پور تھانہ لال گڑھ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی، 3 جواری گرفتار، جواریوں کے قبضے سے نقدی، موبائل فون برآمد

جام پور تھانہ لال گڑھ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی، 3 جواری گرفتار، جواریوں کے قبضے سے نقدی، موبائل فون برآمد

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) تھانہ لعل گڑھ پولیس کے ایس ایچ او اللہ بخش کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹبی سولگی میں جواریوں کے خلاف کارروائی 3 جواری گرفتار جبکہ 3 تین جواری فرار ہونے میں کامیاب، جواریوں کے قبضے سے نقدی، موبائل فون برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج، ایس ایچ او لعل گڑھ اللہ بخش کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے اور جرائم کی بیخ کنی کے لئے کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے