Home / اہم خبریں / پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو پشاور سے گرفتار۔ منظور پشتین ایک مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھے

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو پشاور سے گرفتار۔ منظور پشتین ایک مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھے

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو پشاور کے علاقے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کرلیا، منطور پشتین کو آج صبح عدالت میں پیش کیا گیا۔ منظور پشتین کو رات تقریباً تین بجے تہکال پولیس نے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کیا اور وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔ پولیس کے مطابق منظور پشتین پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک مقدمہ درج تھا اور اس سلسلے میں وہ پولیس کو مطلوب تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے