تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 67)

جرائم و حادثات

فیصل آباد ڈولفن ٹیم کی کارروائی، جھنگ روڈ پر ویگو گاڑی پر سوار مسلح لوگوں کو پکڑ کر تھانہ جھنگ بازار پولیس کے حوالے کر دیا

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) فیصل آباد ڈولفن ٹیم نمبر 6 کی جھنگ روڈ پر کارروائی، سی پی او سہیل چودھری کے احکامات کی روشنی میں جھنگ روڈ پر ویگو گاڑی پر سوار مسلح لوگوں کو پکڑ کر تھانہ جھنگ بازار پولیس کے حوالے کر دیا۔ جھنگ بازار تھانہ میں مسلح …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میگا ڈیپارٹمنٹل سٹورز پر اشیاء کی مہنگے داموں فروخت جاری

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نئے پاکستان کے دعویدار پرانا نظام نہ بدل سکے، کمزور کو گرفت میں لانا اور طاقتور کو ”کھلی چھٹی“ دینا عام، میگا ڈیپارٹمنٹل سٹورز پر اشیاء کی مہنگے داموں فروخت جاری، بعض اشیاء عام مارکیٹ سے دوگنی قیمت پر بھی بکنے لگیں، میگا ڈیپارٹمنٹل …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں مراد پور کے علاقے ہڑڑ میں تالہ توڑ گروپ متعدد دکانوں کے تالے توڑ کر دکانوں سے نقدی اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں مراد پور کے علاقے ہڑڑ میں تالہ توڑ گروپ متعدد دکانوں کے تالے توڑ کر دکانوں سے نقدی اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار، پولیس مقدمہ درج کرنے کے بعد بھی تالہ توڑ گروپ کو پکڑنے میں ناکام، اہل علاقہ کا ڈی پی …

مزید پڑھیں

ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کاروائی، شہر بھر کے جعلی حکیموں مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرکے لوٹ مار کرنے والے 8 ملزمان گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کاروائی، شہر بھر کے جعلی حکیموں مردانہ کمزوری کا مکمل علاج کرکے لوٹ مار کرنے والے 8 افراد دھر لیے گئے۔ ایس ایچ او ٹاؤن غازی راجڑ نے مہر سنیماں کے قریب چھاپہ مار کر میرپورخاص سے تعلق رکھنے والے 2 …

مزید پڑھیں

شہداد پور کے رہائشی جوڑے کے ساتھ درگاہ ڈھیر فقیر نزد فلھڈیوں روڈ پر حادثہ، زخمی جوڑا سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہداد پور کے رہائشی جوڑے کے ساتھ درگاہ ڈھیر فقیر نزد فلھڈیوں روڈ پر حادثہ، کرشن اور شریمتی اندرا شدید زخمی۔ زخمی جوڑے کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

میرواہ گورچانی کے نزدیک نامعلوم گولی لگنے سے 16 سالہ لڑکی زخمی۔ زخمی لڑکی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال حیدر آباد منتقل

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے نزدیک نامعلوم گولی لگنے سے 16 سالہ لڑکی زخمی۔ زخمی لڑکی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال حیدر آباد منتقل۔ میرواہ گورچانی تھانے کی حدود میں واقع بھگت گوٹھ کی رہائشی 16 سالہ لڑکی شامین دختر عبدالکریم خاصخیلی نامعلوم سمت سے …

مزید پڑھیں

غریب آباد پولیس میرپورخاص کے بدنام زمانہ اے ایس آئی رمضان عرف رمضانی کی بدمعاشیاں جاری، رشوت لیتے ہوئے وڈیو بنانے کے جرم میں شہری کی موٹر سائیکل کا چالان کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد پولیس میرپورخاص کے بدنام زمانہ اے ایس آئی رمضان عرف رمضانی کی بدمعاشیاں جاری، مختلف روٹس پر چیکنگ کے بہانے سادہ گاؤں گوٹھوں سے تعلق رکھنے والے افراد، کاروباری افراد اور مزدور طبقے سے شناختی کارڈ، موٹر سائیکل کاغذات چیکنگ کے بہانے سے …

مزید پڑھیں

تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک

تربت (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، کارروائی کے دوران فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ ہلاک دہشتگروں کی شناخت نوار عرف کمانڈنٹ، ظفرعرف …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ٹانک بار کے صدر کی عدالتی امور میں مداخلت، ذاتیات پر اتر آئے اور عدالتی اکاونٹنٹ کے ساتھ تلخ کلامی و گالم گلوچ، جان سے مارنے کی دھمکی، ٹانک ایپجیا کا شدید احتجاج

ٹانک (رپورٹ: اصغر خان) ڈسٹرکٹ ٹانک بار کے صدر پیر عبدالغفار نے عدالتی امور میں مداخلت پر ذاتیات پر اتر آئے اور ہمارے عدالتی اکاونٹنٹ شاہد حسین کے ساتھ تلخ کلامی اور گالم گلوچ کی اور گریبان سے پکڑ کر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔ جس کے سلسلے میں …

مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ میں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی اور ویکسین کی فراہمی کے معاملے پر سماعت، ہمیں یہ سب مت بتائیں غفلت پر کارروائی کیا ہوئی؟ صرف یہ بتائیں کون ذمہ دار ہے۔ عدالت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ہائیکورٹ میں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی اور ویکسین کی فراہمی کے معاملے پر سماعت ہوئی، بارہ سالہ حسنین ایم آئی سی ایچ تشویشناک حالت میں پہنچا تھا، رپورٹ پیش، ایم ایس چانڈکا میڈیکل لاڑکانہ بھی عدالت میں پیش ہوگئے ایم ایس چانڈکا میڈیکل لاڑکانہ …

مزید پڑھیں