Home / اہم خبریں / سانگھڑ کے قریب برم بری میلہ 8 فروری کو لگائے جانے کیلئے بھرپور تیاری جاری، افتتاح سینکڑوں من لکڑیاں جلاکر کیا جائیگا، درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 بھی لاگو، انتظامیہ خاموش

سانگھڑ کے قریب برم بری میلہ 8 فروری کو لگائے جانے کیلئے بھرپور تیاری جاری، افتتاح سینکڑوں من لکڑیاں جلاکر کیا جائیگا، درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 بھی لاگو، انتظامیہ خاموش

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کے قریب برم بری کا میلہ 8 فروری کو لگائے جانے کے لئے بھر پور تیاری کی جارہی ہے جس کا باقاعدہ افتتاح سینکڑوں من لکڑیاں جلا کر کیا جائے گا اور یہ روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے امر اس بات کا ہے کہ اس وقت ماحول دوست کمیٹی کہیں دور دور تک نظر نہیں آرہی جبکہ درخت کی کٹائی پر دفعہ 144 بھی لاگو ہے ایک جانب آکسیجن اور ماحول کے لئے درخت لگانے کی بات ہوتی ہے تو دوسری جانب سینکڑوں ہزاروں درخت کی غیر قانونی کٹائی کی جارہی ہے زرا غور کرنے کی بات ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جشنِ آزادی پر کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں دوستانہ واکنگ فٹبال میچ کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں کے ایم سی کمپلیکس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے