Home / اہم خبریں / حيدرآباد روڈ ٹول پلازہ میرپورخاص کے قریب موٹر سائیکل کی چین میں خاتون کا دوپٹہ آجانے سے موٹر سائیکل الٹ گئی، بہن بھاٰئی سمیت 4 افراد زخمی

حيدرآباد روڈ ٹول پلازہ میرپورخاص کے قریب موٹر سائیکل کی چین میں خاتون کا دوپٹہ آجانے سے موٹر سائیکل الٹ گئی، بہن بھاٰئی سمیت 4 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حيدرآباد روڈ ٹول پلازہ کے قریب موٹر سائیکل کی چین میں خاتون کا دوپٹہ آجانے سے موٹر سائیکل الٹ گئی، حادثے میں گاؤں اللہ جڑیو لاشاری کے رہائشی بہن بھاٰئی 10 سالہ امبرين اور 5 سالہ سکندر ولديت محمد بخش لاشاری شدید زخمی ہوگئے جبکہ شاہد لاشاری اور انکی اہلیہ معمولی زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح، کراچی کی ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی: مراد علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عظیم پورہ فلائی اوور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے