تازہ ترین
Home / اہم خبریں / عطائی ڈاکٹر کے ہاتھوں غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ بچہ بیہوش، تشویشناک حالت میں سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

عطائی ڈاکٹر کے ہاتھوں غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ بچہ بیہوش، تشویشناک حالت میں سول ہسپتال میرپورخاص منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے دینگان کے قريب گاؤں چودھری حنيف ميں غلط انجیکشن لگنے سے عطائی ڈاکٹر امريش ميگهواڑ کے ہاتھوں تین سالہ بچہ کھیموں ولد کرشن بیہوش ہوگیا، بچہ انتہائی تشویشناک حالت میں سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا ہے، ڈاکٹروں کی جانب سے بچے کی زندگی بچانے کے لیئے کوششیں جاری ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے