تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لیہ چوک اعظم روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم، 2 نوجوان موقع پر جاںبحق جبکہ تیسرا شدید زخمی

لیہ چوک اعظم روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم، 2 نوجوان موقع پر جاںبحق جبکہ تیسرا شدید زخمی

لیہ (رپورٹ: قاضی انعام باری) چوک اعظم لیہ روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میں 3 موٹرسائیکل سوار نوجوان ٹرک سے ٹکرا گئے 2 نوجوان سمندر خان اور سعد خان بعمر 22/23 سال موقع پر جاںبحق جبکہ تیسرا نوجوان شریف خان بعمر 20 سال شدید زخمی تینوں افراد پٹھان ساکنان چک نمبر ٹی ڈی اے 357 مرنے والا سعد خان اور زخمی شریف خان دونوں حقیقی بھائی تھے۔ لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم پوسٹ مارٹم کے لئے پہنچا دیا گیا جبکہ شدید زخمی کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا گیا۔ ایس ایچ او چوک اعظم بمع نفری موقع پر پہنچ گئے جبکہ 1122 نےلاشوں کو ٹرک کے نیچے سے بمشکل نکالا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے