تازہ ترین
Home / اہم خبریں / راجن پور کے علاقے تھانہ کوٹ مٹھن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ ایک شخص زخمی

راجن پور کے علاقے تھانہ کوٹ مٹھن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ ایک شخص زخمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) راجن پورکے علاقے تھانہ کوٹ مٹھن کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ۔ ملاخیل برادری کے 4 افراد نے آرائیں برادری کے گنے کے کھیٹ میں جاکر لڑائی کی۔ ملاخیل برادری کے مسلح افراد نے حاجی محمد آرائیں کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ملزمان کی تلاش جاری ہے جبکہ زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے