تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نیب کا سندھ کے کرپٹ افراد کی گرد گھیرا تنگ

نیب کا سندھ کے کرپٹ افراد کی گرد گھیرا تنگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین نیب کی وزیر اعلی سندھ کے سابق اسپیشل اسسٹنٹ، لینڈ یوٹیلائزیشن سندھ کے افسران مصطفی پھل اورعندالسبحان میمن، سابق ڈسٹرکٹ افسر ریونیو حیدرآباد محمد سالک، بورڈ آف ریونیو کے رکن غلام علی شاہ،٘ مختار کار ریونیو گڈا حسین، سابق ڈپٹی کمشنر ملیر قاضی محمد جان، بن قاسم ٹاؤن کے دو سابق اسسٹینٹ کمشنرز حیدر چانڈیو،عارف کلووڑ، بن قاسم ٹاؤن کے دو سابق مختار کاروں، طفیل احمد، زوالفقار منگی سمیت متعدد کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ کے خلاف ریفرینس دائر کرنے کا فیصلہ، ان افسران نے سرکاری اراضی میں خورد بورد کرکے قومی خزانے کے اربوں کا نقصان پہنچایا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آئی بی اے اور آئی او بی ایم ایچ ای سی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے