تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوٹ مٹھن میں گنے کی باقیات کو آگ لگنے کے دوران بچہ جھلس گیا، بچہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

کوٹ مٹھن میں گنے کی باقیات کو آگ لگنے کے دوران بچہ جھلس گیا، بچہ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) کوٹ مٹھن میں بچہ جھلس گیا۔ کوٹ مٹھن کے نواحی علاقہ گلووالی میں گنے کی باقیات کو آگ لگنے کے دوران بچہ جھلس گیا۔ بچے کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بچے کی شناخت محمد ایوب ولد گانمن خان کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو کے مطابق بچے کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے