تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوٹ مٹھن بے نظیر شہید پل پر حادثہ خاتون سمیت 2 افراد جانبحق 5 افراد زخمی

کوٹ مٹھن بے نظیر شہید پل پر حادثہ خاتون سمیت 2 افراد جانبحق 5 افراد زخمی

راجن پور/ کوٹ مٹھن (رپورٹ: قاضی انعام باری) کوٹ مٹھن بے نظیر شہید پل پر حادثے میں 5 افراد زخمی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد جانبحق۔ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو ظاہر پیر منتقل کردیا گیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے پانچ افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راجن پور منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے