تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سینٹرل جیل میرپورخاص میں منشیات کیس میں سزا یافتہ مجرم سول ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں انتقال کرگیا

سینٹرل جیل میرپورخاص میں منشیات کیس میں سزا یافتہ مجرم سول ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں انتقال کرگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینٹرل جیل میرپورخاص میں منشیات کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہد راجپوت سول ہسپتال کے میڈیکل وارڈ میں انتقال کر گیا۔ والکرٹ کا رہائشی چالیس سالہ شاہد راجپوت کو نائن بی کيس میں جرم ثابت ہونے پر دو سال کی سزا ہوئی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہیں جوڈیشل مجسٹریٹ، ایس ایچ او ٹاؤن پولیس غاذی راجڑ سول ہسپتال پہنچ گئے۔ متوفی کی لاش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔ قیدی تین دن سے شدید علیل ہونے کے بعد سول ہسپتال میں زیر علاج تھا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے