تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے صحافیوں کو تحفظ دو، سینئر صحافی وارث خاصخیلی کی قیادت میں میرپورخاص کے صحافیوں پر حملے اور خطرناک نتائج کی دھمکیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

میرپورخاص کے صحافیوں کو تحفظ دو، سینئر صحافی وارث خاصخیلی کی قیادت میں میرپورخاص کے صحافیوں پر حملے اور خطرناک نتائج کی دھمکیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سینئر صحافی وارث خاصخیلی، بختیار شاہ اور وسیم خانزادہ پر حملہ کرنا اور خطرناک نتائج کی دھمکیاں دینے کے خلاف سینئر صحافی قمرالدین کی قیادت میں اسٹیشن چوک سے پوسٹ آفس چوک تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شرکاء صحافیوں نے پلے کارڈ اور بینر اٹھائے ہوئے تھے۔ اس موقع پر مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی تنظیموں کے رہنماؤں علامہ شریف سعیدی، التماس صابری اور دیگر نے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے