تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سوات میں مختلف مقدمات میں برآمد کی گئی منشیات تلف کردی گئی

سوات میں مختلف مقدمات میں برآمد کی گئی منشیات تلف کردی گئی

سوات (بیورو رپورٹ) سوات مختلف مقدمات میں برآمد کی گئی منشیات تلف، ڈی ایس پی کبل اکبر شینواری، جوڈیشل مجسٹریٹ کبل تنویر عثمان اور اے پی پی حمید کے موجودگی میں مختلف مقدمات میں برآمد کی گئی دیسی شراب (ٹھرا) 500 لیٹر، چرس 35 کلو 92 گرام، ہیروئن 755 گرام، افیون وزنی 470 گرام تلف کردی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، ذہنی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں، سعدیہ عباسی

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ 2026 وومن اسپورٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے