تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ عالمو چوک پر واقع مسجد میں ایک شخص وضو کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔ میت سول ہسپتال منتقل، میت کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی

کوئٹہ عالمو چوک پر واقع مسجد میں ایک شخص وضو کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔ میت سول ہسپتال منتقل، میت کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ عالمو چوک پر واقعہ مسجد میں ایک شخص وضو کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق جسکی میت بذریعہ ایدھی ایمبولینس سول ہسپتال منتقل کی گئی ہے جسکی تاحال شناخت نہیں ہوئی میت سول ہسپتال کے مردہ خانے میں موجود ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے