Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں ایک اور بچی کے ساتھ جنسی درندگی کا دوسرا واقعہ

میرپورخاص میں ایک اور بچی کے ساتھ جنسی درندگی کا دوسرا واقعہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مسلسل دوسرے روز جنسی درندگی کا دوسرا واقعہ پیش آیا۔ دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں دلور اسٹاپ میں ملزم کانجی بھاٹ نے آٹھ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم گرفتار ہوگیا۔ گزشتہ روز میرواہ گورچانی میں معصوم بچی سے زیادتی اور تشدد کا واقعیہ ہوا تھا۔ جس میں پولیس نے ملزم ندیم راجپوت کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے