Home / جرائم و حادثات (page 48)

جرائم و حادثات

ماڈل ٹرائل کورٹ نے تعلقہ پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی حدود میں چوکیدار نور محمد پٹھان کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم وشرام کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ نے تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود بھینس کالونی میں چوکیدار نور محمد پٹھان کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم وشرام کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ واقعے کا مقدمہ 2019 میں مدعی چودہری عبدالخالق کی مدعیت میں درج ہوا …

مزید پڑھیں

اغوا برائے تعاوان کے کیس میں مطلوب ملزم کو ناقابل ضمانت وارنٹ پر انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی عدالت نے حراست میں لے لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اغوا برائے تعاوان کے کیس میں مطلوب ملزم کو ناقابل ضمانت وارنٹ پر انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی  حراست میں لے لیا۔ تحصیل سندھڑی کے رہائشی بجار خان مری کی جانب سے سینئر وکیل ندیم عباسی کی طرف سے دائر استغاثہ پر معزز عدالت نے اغوا …

مزید پڑھیں

گزشتہ روز کراچی میں گرنے والی 6 منزلہ عمارت میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر سمیت انکی والدہ، اہلیہ، ایک بیٹا، دو بھتیجے سمیت خاندان کے 9 افراد جانبحق ہوۓ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ روز کراچی کے علاقہ گلبہار میں گرنے والی 6 منزلہ عمارت میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر فرخ عثمان جان کی بازی ہار گئے، حادثہ میں پروفیسر فرخ عثمان کی بوڑھی والدہ، اہلیہ، ایک بیٹا، دو بھتیجے سمیت خاندان کے 9 افراد خالق حقیقی سے …

مزید پڑھیں

لودھراں کے قریب بہاولپور روڈ پر بارش کے باعث پاکستانی شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا

لودھراں (بیورو رپورٹ) لودھراں کے قریب بہاولپور روڈپر بارش کے باعث پاکستانی شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، لوگ شراب کی بوتلوں پر ٹوٹ پڑے، ریسکیو ٹیمیں اور موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور آ دھے سے زیادہ ٹرک محفوظ کر لیا ٹرک میں 20 ہزار …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی گولیمار میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی، 14 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو آپریشن جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی گولیمار میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ ملبے تلے دبے 14 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، جبکہ کچھ افراد ملبے تلے تاحال دبے ہوئے ہیں۔ متاثرین کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ …

مزید پڑھیں

سبی شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی

سبی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سبی شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہوگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت ایس بی سی اے میں تعینات نااہل اور کرپٹ افسران کے خلاف قانونی کاروائی کرے، غفلت کے مرتکب افراد کو کرپشن کے خاتمے کے لیے مثال بنائے۔ ڈاکٹر ارشد وہرا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے سینئر رہنما و سابق ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد وہرا نے کہا ہے کہ کراچی مسائل کا سمندر بن چکا ہے ملک کی معاشی شہ رگ کے ساتھ کیا جانے والا سلوک انتہائی افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کراچی کے علاقے رضویہ …

مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی جنسی ہراسگی میں ملوث مزید چار افسران و اہلکار نوکری سے برطرف

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی جنسی ہراسگی میں ملوث مزید چار افسران و اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا، ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کی انکوائری رپورٹ پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر بختیار خٹک، اسسٹنٹ پروفیسر عمران قریشی، گیم سپروائزر حکمت اللہ …

مزید پڑھیں

رضویہ میں عمارت کا گرنا ایس بی سی اے کے افسران کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ایس بی سی اے کے کرپٹ افسران بھتہ خوری کی سرگرمیوں میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی سے ضلع وسطی کے صدر و رہنماء ریاض حیدر نے گزشتہ روز گولیمار کے علاقے رضویہ سوسائیٹی میں 3 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمارت کہ گرنے کا افسوس ہے …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں اے سی ریوینیو کا سٹیشنری کی دکانوں پر چھاپے میرٹ دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اے سی ریوینیو عثمان خان کا سٹیشنری کی دکانوں پر چھاپے میرٹ دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی میٹرک امتحانات میں نقل کے لیے استعمال ہونے والے لاکھوں روپے مالیت کے پاکٹ قبضہ میں لے لئے خلاف ورزی کرنے والے اسٹیشنری مالکان پر بھاری جرمانے پاکٹ …

مزید پڑھیں