تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تفتان باڈر بند ہونے کے وجہ سے مسافروں کے کمی کے باعث کوئٹہ تا تفتان مسافروں کو سیٹوں کے علاوہ بس کے فرش پر بیٹھا کر لے جاتے ہیں۔ اوور لوڈنگ پر انتظامیہ خاموش

تفتان باڈر بند ہونے کے وجہ سے مسافروں کے کمی کے باعث کوئٹہ تا تفتان مسافروں کو سیٹوں کے علاوہ بس کے فرش پر بیٹھا کر لے جاتے ہیں۔ اوور لوڈنگ پر انتظامیہ خاموش

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کرونا وائرس سے بچنے کیلے تفتان باڈر بند ہونے کے وجہ سے مسافروں کے کمی کے کوئٹہ تا تفتان بس ٹرانسپورٹ بند اور کم تعداد سے چلنے دالبندین تا کوئٹہ بس ٹرانسپورٹ والے منشیوں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آج العزیز کوچ والوں نے بس میں زیر نظر تصویر کرایہ کے لالچ میں گلی میں مسافروں کو بھی بٹھاتے ہیں جس کی وجہ سے بس میں سوار خواتین کو مشکلات کا سامنا پڑتا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر دالبندین انجینئر عائشہ زہری سے درخواست ہے کہ دالبندین سے کوئٹہ چلنے والی بس ٹرانسپورٹ کے بجائے سیٹ کے گلی میں بھی مسافروں کو بٹھاتے ہیں جس کا سختی سے نوٹس لیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے