Home / اہم خبریں / میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر کوثر نیازی کالونی میں واقع چار منزلہ عمارت مکینوں سے خالی کرالی گئی

میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر کوثر نیازی کالونی میں واقع چار منزلہ عمارت مکینوں سے خالی کرالی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میئر کراچی وسیم اختر کی ہدایت پر کوثر نیازی کالونی میں واقع چار منزلہ عمارت مکینوں سے خالی کرالی گئی، میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ چار منزلہ عمارت ایک جانب جھکنے کے باعث کسی بھی وقت گر سکتی ہے، فائر بریگیڈ، ریسکیو یونٹ، اور سٹی وارڈنز کی ٹیمیں متاثر ہ بلڈنگ پر پہنچ گئیں ہیں، چئیرمین ضلع وسطی ریحان ہاشمی نے متاثرہ بلڈنگ کا دورہ کیا اور مکینوں سے ملاقات کی، وائس چیئرمین سید شاکر علی، یو سی 22 کے چیرمین ندیم ہدایت ہاشمی متاثرہ عمارت پر موجود ہیں، ترجمان بلدیہ عظمی کراچی کے مطابق مئیر کراچی وسیم اختر نے ہدایت جاری کی ہیں کہ عمارت کے گرنے کی صورتحال کے پیش نظر حفاظتی انتظامات مکمل رکھے جائیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے