مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں این شاہ انڈس ہائی وے پر مختلف روڈ حادثات میں میاں بیوی سمیت 3 افراد جانبحق 3 بچوں اور خواتین سمیت 5 افرد شدید زخمی لاڑکانہ ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق کی این شاہ انڈس ہائی وے پر لولجا پل کے قریب کار کھائی …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایس ایچ او …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو میرواہ گورچانی نے صارفین پر ڈیڈیکشن کرونا بم گرا دیا – صارفین پر لاکھوں روپے کے نا جائز ڈیڈیکشن لگا دیے۔مسلسل دو ماہ سے ناجائز طور ڈیڈیکشن لگانے جا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ حیسکو صارفین کی دھائی۔ ایس ڈی او …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہران پولیس اور غریب آباد پولیس میرپورخاص کا کرونا وائرس کی وبا سے بچاؤ اور اینٹی وائرس استعمال ہونے والے لوشن اور ماسک مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں پر کاروائی، ایس ایچ او مہران پولیس انسپیکٹر میر محمد کیریو نے کھپرو بس اسٹینڈ پر …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کی انتظاميہ کا کرونا سے بچاؤ کے اقدامات اپنی جگہ لیکن معصوم بچے آوارہ کتوں سے غیر محفوظ، تحصیل کوٹ غلام محمد میں گاؤں پیرن جی نالی میں آوارہ کتے نے پانچ سالہ معصوم بچے بھورو ولدیت سورج مینگھواڑ کا منہ نوچ لیا بچے …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) گٹکا ایک لعنت ہے جو کینسر کا باعث بنتا ہے گٹکا اور منشیات کیخلاف نوشہرو فیروز پولیس کا ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے شہری بھی پولیس سے تعاون کریں اور کہیں بھی منشیات، گٹکا یا ماوا کی خرید و فروخت نظر آئے تو …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) شیخ زید ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر عبدالغفار کے مطابق متوفی گزشتہ روز تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا جہاں اسے کورونا کے شبے میں آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ ڈاکٹر عبدالغفار نے بتایا کہ …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مہران ہائی وے پر تیز رفتار کار نے تین موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا 2 موقع پر ہی جانبحق تیسرا شدید زخمی نواب شاہ منتقل۔ تفصیلات کے مطابق مہران ہائی وے پر کرونڈی اسٹاپ کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
سہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) سول جج امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون اپنے بیان سے منحرف ہوگئی۔ امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون سلمیٰ بروہی نے اپنے بیان سے منحرف ہوتے ہوئے کہا کہ جج نے مجھے والدین کے پاس بھیجنےکی بات کی جس …
مزید پڑھیں مارچ 18, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) علامہ ناصر مدنی پر تشدد کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا فوری ایکشن۔ تشدد کے ذمہ دار ملزمان کو گجرات پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تشدد کے ذمہ دار عناصر سے 2 گنز اور ایک پسٹل برآمد۔ ملزمان کے خلاف …
مزید پڑھیں