Home / اہم خبریں / میرپورخاص سینٹرل جیل میں اچانک سے کراچی سینٹرل جیل سے 100 قیدی منتقل۔ قیدیوں کو بغیر اسکریننگ بیجھنے پر سینٹرل جیل میرپورخاص کی انتظامیہ اور جیل میں قیدیوں کو پریشانی کا سامنا

میرپورخاص سینٹرل جیل میں اچانک سے کراچی سینٹرل جیل سے 100 قیدی منتقل۔ قیدیوں کو بغیر اسکریننگ بیجھنے پر سینٹرل جیل میرپورخاص کی انتظامیہ اور جیل میں قیدیوں کو پریشانی کا سامنا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سینٹرل جیل میں اچانک سے کراچی سینٹرل جیل سے ایک سو قیدی منتقل۔ قیدیوں کو بغیر اسکریننگ بیجھنے پر سینٹرل جیل میرپورخاص کی انتظامیہ اور جیل میں بند قیدیوں کو پریشانی کا سامنا۔ 99 قیدی اور کراؤڈ اور کرونا سے ممکنہ بچاؤ کے لیے کراچی سینٹرل جیل سے میرپورخاص اور سو قیدی خیرپور منتقل کیئے ہیں۔ آج سے عدالتوں میں قیدیوں کی پیشیاں بند کردی گئیں۔ میرپورخاص سینٹرل جیل میں قیدیوں کی تعداد 300 ہوگئی۔ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے آئی جی جیل خانہ جات کی دو ماہ کے لیے سزا میں معافی اور معزز ججز صاحبان کی جانب سے معمولی کیسز میں قیدیوں کو بری کرنے کے احکامات کے بعد جیل سے بیس قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے