Home / اہم خبریں / ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرکے مویشی منڈے لگانے پر کاروائی 2 افراد گرفتار 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن میرپورخاص کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرکے مویشی منڈے لگانے پر کاروائی 2 افراد گرفتار 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرکے مویشی منڈے لگانے پر نوابشاہ پھاٹک پر ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن انسپیکٹر میر محمد کیریو کا چھاپہ، مویشی منڈے لگانے والے سراج قریشی اور رضوان قریشی کو گرفتار کرلیا جبکہ مویشی منڈے لگانے والوں کامران، عدنان، جمیل، اشفاق، زاہد، مسلم، سرور، محمد عباس، سمیت 11 افراد کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر زیر دفعات 188 کے تحت ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

PACC Holds Special Independence Day Ceremony in Collaboration with Lions International, District 305-S

KARACHI, (Staff Reporter) A special Independence Day ceremony was organized by the Pakistan American Cultural …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے