Home / اہم خبریں / چیچہ وطنی کے علاقے کسووال گورنمنٹ ماڈل مڈل اسکول کی 4 کنال زمین پر بااثر افراد کا قبضہ اہل علاقہ کا متعلقہ اداروں سے زمین واگزار کرانے کا مطالبہ

چیچہ وطنی کے علاقے کسووال گورنمنٹ ماڈل مڈل اسکول کی 4 کنال زمین پر بااثر افراد کا قبضہ اہل علاقہ کا متعلقہ اداروں سے زمین واگزار کرانے کا مطالبہ

چیچہ وطنی (بیورو رپورٹ) چیچہ وطنی کے علاقے کسووال گورنمنٹ ماڈل مڈل اسکول کی 4 کنال زمین پر بااثر افراد کا قبضہ اہل علاقہ کا متعلقہ اداروں سے زمین واگزار کرانے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 35/32 چودہ ایل میں واقع گورنمنٹ ماڈل مڈل اسکول کی 4 کنال جگہ پر گاؤں کے بااثر افراد جن کو اہم شخصیات کی سیاسی حمایت کے علاوہ ہیڈ مسٹریس کی آشیرباد بھی حاصل ہے قبضہ کر رکھا ہے قبضہ کرنے والوں میں اللہ دتہ، نور محمد، حق نواز، پسران گاجی شامل ہیں اہل علاقہ نے انتظامیہ سے فوری طور پر زمین واگزار کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے