Home / اہم خبریں / کوئٹہ سریاب روڈ نادرا آفس کے باہر دستی بم برآمد، بی ڈی ایس ٹیم نے بم کو ناکارہ بنادیا

کوئٹہ سریاب روڈ نادرا آفس کے باہر دستی بم برآمد، بی ڈی ایس ٹیم نے بم کو ناکارہ بنادیا

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ سریاب روڈ نادرا آفس کے باہر دستی بم برآمد، بی ڈی ایس ٹیم نے بم کو ناکارہ بنادیا، کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع نادرا آفس کے سامنے نامعلوم افراد نے دستی بم رکھا گیا تھا بروقت بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دستی بم کو ناکارہ بنادیا جبکہ سریاب روڈ کو آمد و رفت کیلئے کھول دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے