Home / اہم خبریں / علامہ ناصر مدنی پر تشدد کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا فوری ایکشن۔ تشدد کے ذمہ دار ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

علامہ ناصر مدنی پر تشدد کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا فوری ایکشن۔ تشدد کے ذمہ دار ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) علامہ ناصر مدنی پر تشدد کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پر پولیس کا فوری ایکشن۔ تشدد کے ذمہ دار ملزمان کو گجرات پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تشدد کے ذمہ دار عناصر سے 2 گنز اور ایک پسٹل برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے