Home / اہم خبریں / مہران پولیس و غریب آباد پولیس میرپورخاص کا سینیٹائزر لوشن اور ماسک مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی، دو دکاندار گرفتار مقدمہ درج

مہران پولیس و غریب آباد پولیس میرپورخاص کا سینیٹائزر لوشن اور ماسک مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی، دو دکاندار گرفتار مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہران پولیس اور غریب آباد پولیس میرپورخاص کا کرونا وائرس کی وبا سے بچاؤ اور اینٹی وائرس استعمال ہونے والے لوشن اور ماسک مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں پر کاروائی، ایس ایچ او مہران پولیس انسپیکٹر میر محمد کیریو نے کھپرو بس اسٹینڈ پر مہنگے دام میں ماسک فروخت کرنے والے دکاندار عزیز الرحمٰن پٹھان کو گرفتار کرکے 118 ماسک بس آمد کرلیے اور سیکشن 144 کی خلاف ورزی کرنے پر زیر دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کرلیا، جبکہ ایس ایچ او غریب آباد پولیس اسٹیشن کامران ھالیپوٹو نے ڈھولن آباد میں کاروائی کرکے مہنگے داموں اینٹی وائرس ہینڈ واش لوشن فروخت کرنے پر دکاندار آکاش لوہانو کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے