Home / اہم خبریں / ميرپورخاص کی انتظاميہ کا کرونا سے بچاؤ کے اقدامات اپنی جگہ لیکن معصوم بچے آوارہ کتوں سے غیر محفوظ، کوٹ غلام محمد میں آوارہ کتے نے 5 سالہ معصوم بچے کا منہ نوچ لیا

ميرپورخاص کی انتظاميہ کا کرونا سے بچاؤ کے اقدامات اپنی جگہ لیکن معصوم بچے آوارہ کتوں سے غیر محفوظ، کوٹ غلام محمد میں آوارہ کتے نے 5 سالہ معصوم بچے کا منہ نوچ لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کی انتظاميہ کا کرونا سے بچاؤ کے اقدامات اپنی جگہ لیکن معصوم بچے آوارہ کتوں سے غیر محفوظ، تحصیل کوٹ غلام محمد میں گاؤں پیرن جی نالی میں آوارہ کتے نے پانچ سالہ معصوم بچے بھورو ولدیت سورج مینگھواڑ کا منہ نوچ لیا بچے کا ناک کٹ گیا۔ بچہ خون سے لہوں لہاں تحصیل ہسپتال کوٹ غلام محمد منتقل۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچے کے ہونٹ، ناک اور گال پر کتے نے شدید قسم کا کاٹا ہے۔ بچے کو حیدرآباد ریفر کر رہے ہیں اسکے ہونٹوں اور چہرے کی سرجری ہوگی۔ جبکہ متاثرہ بچے کے والد کا موقف ہے کہ ہمارے پاس دو وقت کھانے کی روٹی نہی حیدر آباد کہاں سے جائیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے